Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 830|Reply: 0

میٹرک بورڈ کراچی میں نئے گریڈ سسٹم کا نفاذ، پاسنگ مارکس 33 سے بڑھا کر 40 کردیے گئے

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
207224
Post time 2026-3-6 03:14:03 | Show all posts |Read mode
  

میٹرک بورڈ کراچی میں نئے گریڈ سسٹم کا نفاذ کر دیا گیا۔ نئے گریڈنگ سسٹم کے تحت پاسنگ مارکس کا تناسب 33 سے بڑھا کر 40 کر دیا گیا۔

میٹرک بورڈ کراچی کے اعلامیہ کے مطابق 100 نمبر کے پرچے کے پاسنگ مارکس 33 سے بڑھاکر 40 جبکہ 75 نمبرز کے پرچے کے پاسنگ مارکس 25 سے بڑھاکر 30 کر دیے گئے ہیں۔

اعلامیہ کے مطابق 45 نمبرز کے پریکٹیکل کے پاسنگ مارکس 15 سے بڑھا کر 18 کر دیے گئے۔  

اعلامیہ کے مطابق نہم جماعت کے لئے نئے گریدنگ سسٹم کا نفاذ کردیا گیا، دہم جماعت کےلئے نئے گریڈنگ سسٹم کا نفاذ 2027 سے کیا جائے گا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-5 23:08 GMT+5 , Processed in 0.047229 second(s), 20 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list