Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 481|Reply: 0

پریتی زنٹا نے اپارٹمنٹ ساڑھے 18 کروڑ میں فروخت کر دیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
207221
Post time 2026-3-6 03:15:07 | Show all posts |Read mode
  تصویر سوشل میڈیا۔

بالی ووڈ اداکارہ پریتی زنٹا نے ممبئی کے علاقے باندرہ واقع اپنا اپارٹمنٹ ساڑھے 18 کروڑ روپے میں فروخت کر دیا ہے۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ اپارٹمنٹ انہیں اپریل 2025 میں ان کی پرانی عمارت کی ری ڈیولپمنٹ کے بعد الاٹ کیا گیا تھا۔

واضح رہے کہ گزشتہ چار ماہ کے دوران پریتی زنٹا کی جانب سے فروخت کیا جانے والا یہ دوسرا اپارٹمنٹ ہے۔ نومبر 2025 میں انہوں نے ایک اپارٹمنٹ 14 کروڑ روپے سے زائد میں فروخت کیا تھا۔

رپورٹ کے مطابق ممکن ہے وہ نومبر میں ہونے والی فروخت سے حاصل ہونے والی رقم کو باندرہ، ممبئی میں تقریباً 100 کروڑ روپے مالیت کی نئی جائیداد میں دوبارہ سرمایہ کاری کریں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-5 23:05 GMT+5 , Processed in 0.044031 second(s), 20 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list