Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 820|Reply: 0

امریکا نے بھارت کو روس سے 1 ماہ کیلئے تیل خریدنے کی رعایت دیدی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
207334
Post time 2026-3-6 14:15:47 | Show all posts |Read mode
  
—فائل فوٹوز

امریکا نے بھارت کو روس سے 1 ماہ کے لیے تیل خریدنے کی رعایت دے دی۔

ایران جنگ کے باعث عالمی تیل بازار میں دباؤ کے درمیان امریکا نے بھارت کو 30 دن کے لیے روس سے خام تیل فروخت کرنے کی عارضی اجازت دی ہے۔

امریکی سیکریٹری آف ٹریژری اسکاٹ بیسنٹ کے مطابق یہ رعایت صرف سمندر میں پھنسے روسی تیل کی خریداری تک محدود ہو گی، روس کو بڑا مالی فائدہ نہیں ہو گا۔   
امریکہ نہیں چاہتا بھارت روسی تیل خریدے، امریکی سفیر سرجیو گور

لاہور بھارت میں امریکی سفیر سرجیو گور نے کہا ہے کہ...   

خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق امریکا کے 2 اعلیٰ عہدے داروں نے بتایا ہے کہ واشنگٹن نے روس کے توانائی کے شعبے پر عائد پابندیوں کے باوجود بعض مخصوص ترسیلات کو آگے بڑھانے کے لیے 30 دن کی عارضی چھوٹ کی منظوری دی ہے۔

اس فیصلے کا مقصد عالمی تیل سپلائی میں ممکنہ خلل کو کم کرنا بھی بتایا جا رہا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-6 10:33 GMT+5 , Processed in 0.047114 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list