Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 238|Reply: 0

پشاور: ٹیکسی ڈرائیور کے قتل اور لاش جلانے کا مقدمہ خواجہ سراء اور ساتھی کیخلاف درج

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
207376
Post time 2026-3-6 16:14:01 | Show all posts |Read mode
  — فائل فوٹو

پشاور کے علاقے ارمڑ میں ٹیکسی ڈرائیور کے قتل کے خلاف خواجہ سراء اور ساتھی کے خلاف ایف آئی آر درج کرلی گئی۔

پولیس کے مطابق  مقتول ٹیکسی ڈرائیور کے بیٹے نے ملزمان پر قتل اور لاش جلانے کا الزام لگایا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ قتل کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے، دونوں مفرور ملزمان کو تلاش کیا جارہا ہے۔

اس حوالے سے درج کی گئی ایف آئی آر کے مطابق خواجہ سراء نےصوابی سے ٹیکسی لی اور ارمڑ پہنچ کر ٹیکسی ڈرائیور کو قتل کردیا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-6 12:19 GMT+5 , Processed in 0.043519 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list