Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 738|Reply: 0

ایران کیخلاف امریکا و اسرائیل کی جنگ میں 200 بچے شہید ہوئے: یونیسیف

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
207442
Post time 2026-3-6 18:10:33 | Show all posts |Read mode
  
—فوٹو بشکریہ بین الاقوامی میڈیا

یونیسیف نے اپنی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ ایران کے خلاف امریکا و اسرائیل کی جنگ میں مشرقِ وسطیٰ میں تقریباً 200 بچے شہید ہو چکے ہیں۔

یونیسیف کے مطابق ایران پر امریکا اسرائیل جنگ میں کم از کم 181 بچے ایران، 7 بچے لبنان اور ایک کویت میں شہید جبکہ 3 اسرائیل میں مارے گئے۔

یونیسف کی رپورٹ کے مطابق بچے جنگیں شروع نہیں کرتے لیکن وہ ناقابلِ قبول حد سے زیادہ قیمت ادا کرتے ہیں۔

مشرقِ وسطیٰ میں فوجی کشیدگی نے پہلے ہی بچوں پر تباہ کن اثرات مرتب کیے ہوئے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-6 16:13 GMT+5 , Processed in 0.057050 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list