Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 214|Reply: 0

پنجاب کے تمام اضلاع میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
207442
Post time 2026-3-6 18:10:35 | Show all posts |Read mode
  —فائل فوٹو

پنجاب کے تمام اضلاع میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

لاہور میں ترجمان محکمۂ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اینٹی ڈرون یونٹ اسپیشل ڈرون فلیٹس کی مدد سے ضلع کی فضائی نگرانی کریں گے۔

ہر ضلع کے ڈی پی او کی سربراہی میں’اینٹی ڈرون یونٹ‘ اور ’اینٹی ڈرون سسٹم‘ قائم کیے جائیں گے۔   
پنجاب بھر میں آؤٹ ڈور ڈرون اُڑانے پر پابندی عائد

ترجمان پنجاب حکومت کا کہنا ہے کہ ان ڈور تقریبات میں ڈرون کے محفوظ استعمال کی ذمہ داری منتظمین پر عائد ہوگی،   

ترجمان محکمۂ داخلہ نے مزید کہا ہے کہ اینٹی ڈرون سسٹم جیمرز کی مدد سے دشمن اور شر پسند عناصر کے ڈرونز کو ناکارہ بنائیں گے۔

پنجاب بھر میں آؤٹ ڈور ڈرون اُڑانے پر پہلے ہی دفعہ 144 نافذ ہے۔

ترجمان نے یہ بھی کہا ہے کہ حکومتِ پنجاب نے سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر عوامی سطح پر ڈرون کے استعمال پر پابندی عائد کی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-6 16:13 GMT+5 , Processed in 0.046415 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list