Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 359|Reply: 0

خلیجی ایئر لائن کا پاکستان کے تین بڑے ایئر پورٹس پر پروازوں کی بحال کا اعلان

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
207555
Post time Yesterday 22:03 | Show all posts |Read mode
  تصویر سوشل میڈیا۔

خلیجی ایئر لائن نے آج سے 19 مارچ تک فلائٹ آپریشن کی منصوبہ بندی کرلی۔

کراچی سے اعلامیہ کے مطابق خلیجی ایئر لائن نے آج سے پاکستان کے تین بڑے ایئر پورٹس پر پروازوں کو بحال کرنے کا اعلان کیا ہے۔  

خلیجی ایئر لائن کے مطابق کراچی، لاہور اور اسلام آباد ایئر پورٹس پر 6 مارچ سے پروازوں کو بحال کر رہے ہیں، مجموعی طور دنیا کے 50 اسٹیشنز پر آج سے پروازیں بحال کی جارہی ہیں۔  

خلیجی ایئرلائن کے مطابق  یورپ، برطانیہ اور وسطی ایشیائی ملکوں سمیت بھارت کے لیے بھی آج سے پروازیں بحال ہوں گی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-7 00:09 GMT+5 , Processed in 0.048085 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list