Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 86|Reply: 0

برطانیہ کی 150 خاندانوں کو رضا کارانہ ملک چھوڑنے کیلئے بھاری ادائیگی کی پیشکش

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
209216
Post time 2026-3-6 22:43:25 | Show all posts |Read mode
  سیکریٹری داخلہ شبانہ محمود(تصویر سوشل میڈیا)۔

برطانیہ نے 150 خاندانوں کو رضا کارانہ طو ر پر ملک چھوڑنے کیلئے بھاری ادائیگی کی پیشکش کر دی۔ سیکریٹری داخلہ شبانہ محمود پر اسکیم شروع کرنے کے بعد برطانوی ٹیکس دہندگان کیساتھ زیادتی کرنے کا الزام عائد اور کڑی تنقید کی جا رہی ہے۔

برطانوی ذرائع ابلاغ کے مطابق پناہ گزینی کیلئے ناکامی کا منہ دیکھنے والے خاندانوں کو برطانیہ چھوڑنے کیلئے تقریباً 40 ہزار پاؤنڈ تک خطیر رقم ادا کی جائیگی۔

ہوم آفس کی طرف سے ڈیڑھ سو خاندانوں کو مطلع کیا گیا ہے کہ اگر وہ رضا کارانہ طو رپر ملک چھوڑنے پر راضی ہو جائیں تو چار افراد کیلئے 10 ہزار پاؤنڈ کی یکمشت ادائیگی کے لیے اہل ہوں گے۔

اگر سیکرٹری داخلہ کا مذکورہ پروگرام کامیاب ہوتا ہے اسے مزید ہزاروں افراد تک پھیلا جا سکتا ہے۔

ناقدین نے ٹیکس دہندگان کے پیسے سے اتنی بڑی ادائیگیوں کے فیصلے پر کڑی تنقید کی اور کہا ہے کہ رقم کی پیشکش درحقیقت اور زیادہ غیر قانونی مہاجرین کو برطانیہ آنے کی ترغیب دے سکتا ہے۔

نئی اسکیم کیلئے مراعات کی پیشکش بہت زیادہ ہے جو فی الحال تین ہزار پاؤنڈ مقرر ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-4-18 17:15 GMT+5 , Processed in 0.047552 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list