Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 770|Reply: 0

ایران کے آپریشن وعدہ صادق کی 22ویں لہر شروع، جدید میزائلوں سے حملوں کا آغاز کردیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
209216
Post time 2026-3-6 23:21:55 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: ایرانی میڈیا  

ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل اور امریکی اہداف کے خلاف آپریشن وعدہ صادق 4  کی 22ویں لہر شروع کردی گئی ہے، دشمن کی تنصیبات پر خرمشہر 4 اور فتاح 2 بلیسٹک میزائل فائر کیے گئے ہیں۔

سپاہ پاسداران انقلاب نے آج امریکا اور صہیونی حکومت کی تنصیبات پر جدید ترین بلیسٹک میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔

ایرانی میڈیا کے مطابق  پاسداران انقلاب نے اعلان کیا ہے کہ آپریشن وعدہ صادق 4 کے 21ویں مرحلے میں میزائل اور ڈرونز کے مشترکہ حملوں کے ساتھ ساتھ متعدد وار ہیڈ رکھنے والے خیبر شکن میزائل تل ابیب میں مخصوص اہداف پر داغے گئے ہیں۔

ایرانی فوج کا کہنا ہے کہ ایران ایک طویل جنگ کے لیے مکمل طور پر تیار ہے اور جارح دشمن کو سزا دینے تک کارروائیاں جاری رہیں گی۔ دشمن کو مزید درد ناک ضربوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔

ترجمان ایرانی فوج نے  کہا کہ ایران کے پاس نئی عسکری حکمت عملی اور ہتھیار موجود ہیں جو ابھی بڑے پیمانے پر استعمال نہیں کیے گئے، تاہم ضرورت پڑنے پر انہیں بھی میدان میں لایا جائے گا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-4-18 17:15 GMT+5 , Processed in 0.046706 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list