Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 470|Reply: 0

اسرائیل کا غیر ملکیوں کیلئے پروازیں بحال کرنے کا اعلان

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
207621
Post time 10 hour(s) ago | Show all posts |Read mode
  تصویر، عرب میڈیا

اسرائیل نے 8 مارچ سے غیر ملکیوں کےلیے پروازیں بحال کرنے کا اعلان کر دیا۔ صرف غیر ملکیوں کو ائیرلائن کے ٹکٹس خریدنے کی اجازت ہوگی ۔

اسرائیلی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اس دوران اسرائیلیوں کو ملک چھوڑنے کی اجازت نہیں ہوگی جبکہ دہری شہریت رکھنے والے اسرائیلی ٹکٹ خرید سکیں گے۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیل کے بن گوریون ایئرپورٹ سے محدود پروازیں چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ابتدائی مرحلے میں ہر گھنٹے 2 پروازوں کی اجازت ہوگی۔

رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ ہر پرواز میں زیادہ سے زیادہ 50 مسافروں کو سفر کی اجازت ہوگی، ٹکٹ میں سفارتکاروں اور مریضوں کو ترجیح دی جائےگی۔

اسرائیلی میڈیا رپورٹ کے مطابق اسرائیلی ٹرانسپورٹ نے ایئرلائنز کےلئے ہدایت نامہ جاری کردیا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-7 10:33 GMT+5 , Processed in 0.051164 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list