Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 786|Reply: 0

بالی ووڈ میں کس کا نام بالکل بے داغ ہے؟ گووندا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
207621
Post time 9 hour(s) ago | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

بالی ووڈ اداکار گووندا نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری میں کسی بھی اداکار کی ساکھ مکمل طور پر بے داغ نہیں ہے۔

62 سالہ گووندا نے ایک انٹرویو میں استفسار کیا کہ ’بالی ووڈ میں کس کا نام بالکل بے داغ ہے؟‘ہر اداکار کو کسی نہ کسی مرحلے پر تنقید، تنازع اور بدنامی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔   
شوہر کے مبینہ معاشقے پڑھنے کیلئے فلمی رسالے خریدتی تھی، سنیتا آہوجا کا اعتراف

بالی ووڈ کے اسٹار اداکار گووندا کی اہلیہ سنیتا آہوجا نے اعتراف کیا ہے کہ وہ اپنے شوہر کے مبینہ معاشقے پڑھنے کےلیے فلمی رسالے خریدتی رہی ہیں۔   

انہوں نے امیتابھ بچن ، راجیش کھنہ اور عامر خان کی مثال دی اور کہا کہ اتنے بڑے اسٹار اداکار بھی اس دور سے گزرے ہیں جب ان پر تنقید ہوئی یا انہیں نظر انداز کیا گیا۔

اداکار نے مزید کہا کہ اصل بات یہ ہے کہ ایک اداکار زندگی کے ان مشکل مراحل سے کیسے باہر نکلتا ہے، ہاں کسی اداکار کو اس کے کام کے معیار کی وجہ سے ضرور سراہا جاسکتا ہے۔

گووندا نے یہ بھی کہا کہ بالی ووڈ میں یہ ممکن نہیں کہ کسی اداکار کی شہرت یا امیج مکمل طور پر ہر قسم کے تنازع سے پاک ہو۔

وہ 1990ء کی دہائی میں بالی ووڈ کے برے اسٹار اداکار تھے ، اُن کی کئی فلمیں کامیاب ثابت ہوئیں، اُن کی آخری فلم 2019ء میں ریلیز ہوئی تھی۔

بالی ووڈاداکار کافی عرصے سے فلمی صنعت سے دور ہیں، کبھی کبھار ٹی وی شوز میں بطور مہمان شریک ہوتے ہیں ،ذاتی زندگی میں اُن کی اہلیہ سے طلاق کی افواہیں سامنے آئیں مگر بعد میں دونوں صلح ہوگئی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-7 10:33 GMT+5 , Processed in 0.050251 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list