Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 945|Reply: 0

مشرقِ وسطیٰ کی جنگ میں روس بالواسطہ شامل ہوگیا، امریکی میڈیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
207621
Post time 9 hour(s) ago | Show all posts |Read mode
  فوٹو: امریکی میڈیا  

امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ کی جنگ میں روس بالواسطہ شامل ہوگیا ہے، روس ایران کو امریکی اہداف پر حملوں کے لیے خفیہ معلومات دے رہا ہے۔

رپورٹ کے مطابق روس نے ایران کو امریکی جنگی جہازوں اور طیاروں کی پوزیشنز فراہم کیں، ایران کے امریکی فوجی اہداف پر حملے روسی معلومات سے زیادہ درست ہوئے، جنگ کے آغاز کے بعد روس ایران کو امریکی فوجی اثاثوں کی لوکیشن دیتا رہا۔   
ایران کا کویت میں امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

ایران کا کہنا ہے کہ گزشتہ چند گھنٹوں کے دوران زمینی افواج کے مختلف اقسام کے تباہ کن ڈرونز نے کویت میں موجود امریکی فوجی اڈوں کو بڑی تعداد میں نشانہ بنایا ہے۔   

امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ امریکی فوجی تنصیبات، ریڈار اور کمانڈ سینٹرز ایران کے نشانے پر ہیں، سی آئی اے اور پنٹاگون نے روسی تعاون پر تبصرہ کرنے سے انکار کردیا، جبکہ روسی سفارت خانے  نے بھی انٹیلی جنس تعاون کے سوال پر جواب دینے سے گریز کیا۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ ایران کے حملے انتہائی درست اور منصوبہ بندی سے کیے جا رہے ہیں، چین تا حال ایران کی دفاعی مدد کرتا نظر نہیں آ رہا۔

وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ ایرانی حکومت شدید دباؤ میں ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-7 10:33 GMT+5 , Processed in 0.056028 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list