Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 700|Reply: 0

امیتابھ کی ایودھیا میں تیسری سرمایہ کاری، 35 کروڑ کی قطعہ اراضی خرید لی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
207621
Post time 9 hour(s) ago | Show all posts |Read mode
  تصویر سوشل میڈیا۔

بالی ووڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے ایودھیا میں 35 کروڑ روپے مالیت کی قطعہ اراضی خرید کر اپنے رئیل اسٹیٹ پورٹ فولیو میں مزید اضافہ کرلیا۔

83 سالہ امیتابھ بچن نے یہ 2.67 ایکڑ زمین ایودھیا میں 35 کروڑ روپے میں ابھینندن لودھا سے خریدی ہے۔ ایودھیا میں اس کمپنی کے ساتھ ان کی یہ تیسری انویسٹمنٹ ڈیل ہے۔

کمپنی کے مطابق یہ زمین ایچ او اے بی ایل کے 75 ایکڑ پر مشتمل منصوبے دی سارایو کے قریب واقع ہے۔ اس خریداری پر کمپنی کے چیئرمین ابھینندن لودھا نے کہا کہ امیتابھ بچن کی یہ سرمایہ کاری اس مشترکہ یقین کی عکاسی کرتی ہے کہ زمین ایک ایسا اثاثہ ہے جو نسل در نسل اپنی قدر برقرار رکھتا ہے۔

یہ بھی پڑھیے

  • امیتابھ نے بیٹے کو مشکل وقت میں راحت قرار دے دیا  
  • 82 سالہ امیتابھ بچن 75 فیصد ناکارہ جگر کے باوجود موت کو کیسے شکست دے رہے ہیں؟  
  • امیتابھ بچن کی پہلی محبت ریکھا یا جیا نہیں تو پھر کون؟ بھارتی مصنف کا نیا انکشاف  




واضح رہے کہ مئی 2025 میں بالی ووڈ کے شہنشاہ نے دی سارایو کے قریب واقع 25,000 مربع فٹ کا ایک پلاٹ تقریباً 40 کروڑ روپے میں خریدا تھا۔  

اس سے قبل 2024 میں انہوں نے ایودھیا میں ایچ او اے بی ایل کے فلیگ شپ سیون اسٹار مکسڈ یوز انکلیو دی سارایو میں 10,000 مربع فٹ کا ایک پلاٹ 14.5 کروڑ روپے میں خریدا تھا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-7 10:33 GMT+5 , Processed in 0.051323 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list