Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 174|Reply: 0

لبنان میں اسرائیلی حملہ، سابق فوجی افسر سمیت خاندان کے 9 افراد شہید

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
207582
Post time 4 hour(s) ago | Show all posts |Read mode
  فوٹو: لبنانی میڈیا  

اسرائیل نے جنوبی لبنان میں گھر پر حملہ کرکے ایک ہی خاندان کے 9 افراد کو شہید اور متعدد کو زخمی کردیا۔

لبنانی میڈیا کے مطابق اسرائیلی جنگی طیاروں نے العقبہ محلے میں ایک تین منزلہ مکان کو نشانہ بنایا، جو ریٹائرڈ لبنانی فوجی افسر  یوسف ردا رمل کا گھر تھا، حملے کے نتیجے میں پورا مکان مکمل طور پر تباہ ہوگیا۔   
لبنان: حزب اللّٰہ نے اسرائیلی وزیر کے بیٹے سمیت کئی فوجیوں کو زخمی کردیا

رپورٹس کے مطابق اسرائیل کے وزیرِ خزانہ بزلئیل سموٹریچ کا بیٹے بھی لبنانی سرحد کے قریب جھڑپوں میں زخمی ہونے والے فوجیوں میں شامل ہے۔   

رپورٹ کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں زیادہ تر خواتین اور بچے شامل ہیں، شہداء میں یوسف رمل، ان کی اہلیہ ندال، ان کی بیٹی، ایک شامی شہری اور اس کی اہلیہ شامل ہیں۔ زخمی ہونے والوں میں ابراہیم رضا رمل بھی شامل ہیں جو پہلے دویر کے میئر رہ چکے ہیں۔

حملے کے باعث علاقے میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی۔ متعدد مکانات ملبے کا ڈھیر بن گئے جبکہ کئی گاڑیاں بھی جل کر تباہ ہوگئیں۔ امدادی کارروائیوں کے لیے شہری دفاع اور مقامی ہیلتھ اتھارٹی کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو قریبی اسپتالوں میں منتقل کیا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-7 08:04 GMT+5 , Processed in 0.048225 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list