Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 347|Reply: 0

تل ابیب میں تباہی، 100 میٹر نیچے سرنگیں بھی لرز گئیں، بھارتی صحافی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
207579
Post time 2026-3-7 09:06:42 | Show all posts |Read mode
  اسکرین گریب

اسرائیل میں تباہی کی صورتحال پر بھارتی صحافی نے کہا ہے کہ تل ابیب میں تباہی، 100 میٹر نیچے سرنگیں بھی میزائلوں سے لرز رہی ہیں۔

بھارتی صحافی نے بتایا کہ اسرائیل میں لاشوں اور زخمیوں کی تصویر لینے کی بھی اجازت نہیں۔ اسپتال جانے کی اجازت نہیں، تباہ عمارت کی تصویر یا وڈیو بنانے پر بھی پابندی ہے۔

انہوں نے انکشاف کیا کہ اسرائیلی ٹیکنالوجی کا چرچا سنا تھا مگر یہ ٹیکنالوجی ناکام ہوتے دیکھ لی۔

بھارتی صحافی نے بتایا کہ میزائل الرٹ کا کبھی کبھی میسج بھی نہیں آتا اور حملہ ہوجاتا ہے۔

واضح رہے کہ بھارتی صحافی مودی کے دورہ اسرائیل کی کوریج کیلئے اسرائیل گئے تھے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-7 07:29 GMT+5 , Processed in 0.875889 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list