Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 980|Reply: 0

آبنائے ہرمز میں جاری بحران کے دوران روسی تیل پاکستان کو سپلائی کیا جائے گا، روسی میڈیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
207597
Post time 2026-3-7 11:42:46 | Show all posts |Read mode
  

روسی میڈیا نے ماہرین کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز میں جاری بحران کے دوران روسی تیل بھی پاکستان کو سپلائی کیا جائے گا اور سات لاکھ تینتیس ہزار بیرل روسی خام تیل جلد پورٹ قاسم بندرگاہ پہنچے گا۔

روسی میڈیا نے یہ بات گلوبل انرجی امور کے ماہر ڈاکٹر ممودہ سلامے کے حوالے سے کہی کہ پاکستان تیل کے لیے طویل عرصے سے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات پر انحصار کررہا ہے تاہم اس سے پہلے بھی روسی خام تیل خرید چکا ہے۔  

پاکستان بزنس کونسل کے حوالے سے یہ بھی دعویٰ کیا گیا ہےکہ عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں ہر دس فیصد اضافہ پاکستان کے کرنٹ اکاونٹ خسارے میں ڈیڑھ سے دو ارب ڈالر کا اضافہ کردیتا ہے۔  

عالمی منڈی میں اگر تیل کی قیمتیں سو ڈالر فی بیرل تک پہنچیں تو سالانہ خسارہ پانچ سے سات ارب ڈالر تک بڑھ جائے گا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-7 09:06 GMT+5 , Processed in 0.047677 second(s), 20 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list