Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 588|Reply: 0

سیالکوٹ: کھلا پیٹرول دینے سے انکار، کار سوار کی فائرنگ سے پمپ ملازم جاں بحق

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
207597
Post time 2026-3-7 13:01:41 | Show all posts |Read mode
  اسکرین گریب

سیالکوٹ حاجی پورہ روڈ پر کار سوار افراد کی فائرنگ سے پیٹرول پمپ ملازم جاں بحق اور دوسرا زخمی ہوگیا۔

پولیس کے مطابق کار سواروں نے پیٹرول ڈلوا کر کین میں مزید 10 لیٹر پیٹرول ڈالنے کا کہا، پمپ ملازم نے کھلا پیٹرول دینے سے انکار کیا جس پر تلخ کلامی ہوئی اور کار سوار پمپ ملازم پر فائرنگ کرکے فرار ہو گیا۔   
پٹرول اور ڈیزل 55 روپے مہنگے، عالمی صورتحال کے پیش نظر مزید سخت فیصلے بھی کریں گے، حکومت

اسلام آباد حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں...   

پولیس کا کہنا ہے کہ  واقعے کی تحقیقات جاری ہیں اور ملزمان کی تلاش کی جا رہی ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ شب حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا، پیٹرول کی قیمت میں 55 روپے فی لٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں بھی 55 روپے فی لٹر اضافہ کیا گیا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-7 09:27 GMT+5 , Processed in 0.047863 second(s), 20 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list