Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 646|Reply: 0

چین: بطخ کو ذبح کرنے کے بعد اس کے پیٹ سے لاکھوں روپے کا سونا نکل آیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
207609
Post time 2026-3-7 13:40:01 | Show all posts |Read mode
  
—فائل فوٹو

چین میں ایک عجیب و غریب اور انتہائی حیران کُن واقعے نے ایک مقامی شخص کو امیر بنا دیا۔

چینی میڈیا کے مطابق ایک شخص نے بطخ کو ذبح کیا تو اس کے پیٹ سے سونا نکل آیا، اس واقعے نے مقامی سطح سمیت سوشل میڈیا پر بھی سب کو حیران کر دیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق رواں سال فروری میں چین کے صوبے ہنان میں ایک دیہاتی نے بطخ کو ذبح کیا تو اس کے پیٹ میں سونے کے ذرات موجود تھے۔   
کھڑکی کھلی چھوڑ کر جانیوالے روسی شہری کے فلیٹ پر کبوتروں کا قبضہ

روسی میڈیا کے مطابق یہ شخص تین سال پہلے کام کے سلسلے میں سائبیریا چلا گیا تھا۔   

بطخ کے پیٹ سے ملنے والے ذرات کے ٹیسٹ اور دیگر تحقیق کے بعد ان ذرات کے بارے میں تصدیق ہوئی کہ یہ واقعی سونے کے ہیں، جن کا وزن تقریباً 10 گرام تھا اور ان سب ذرات کی قیمت تقریباً 12 ہزار یوآن (1800 امریکی ڈالرز، پاکستانی 5 لاکھ روپے سے زائد) ہے۔

مقامی شخص اور اس کے والد نے اسے واقعے کو خوش قسمتی قرار دیا ہے۔

مقامی شخص کا کہنا ہے کہ وہ بطخ سونے کی کان کنی کے لیے مشہور قدیمی علاقے کے قریب پلی بڑھی اور ممکن ہے کہ اس نے وہاں موجود سونے کے ذرات کو مٹی کے ساتھ نگل لیا ہو۔

چینی شخص نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ اس سے پہلے بھی گاؤں کے دوسرے لوگوں کو بطخوں کے پیٹ سے سونا ملا تھا لیکن اس سونے کی مقدار اتنی نہیں تھی جتنی اس مرتبہ اسے ملی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-7 10:01 GMT+5 , Processed in 0.050437 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list