Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 586|Reply: 0

ٹرمپ انتظامیہ کا اسرائیل کو 151 ملین ڈالر کے بم فروخت کرنے کی منظوری کا فیصلہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
207684
Post time 2026-3-7 18:13:05 | Show all posts |Read mode
  — فائل فوٹو

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے اسرائیل کو 151 ملین ڈالر کے بم فروخت کرنے کی منظوری کا فیصلہ کرلیا۔

امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق اسرائیل نے 12ہزار، ایک ہزار پاؤنڈ وزنی بم باڈیز خریدنے کی درخواست کی ہے۔ اسرائیل کو بم فروخت کے ساتھ انجینئرنگ، تکنیکی معاونت، لاجسٹکس اور پروگرام سپورٹ بھی شامل ہوگی۔

اس حوالے سے امریکی محکمہ خارجہ کا بتانا ہے کہ دفاعی سامان اور دفاعی خدمات کی اسرائیل کو فوری فروخت قومی سلامتی کے مفاد میں ہے۔ مجوزہ فروخت سے اہم علاقائی اسٹریٹجک اتحادی کی سیکیورٹی بہتر ہوگی۔

امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق یہ فروخت اسرائیل کی موجودہ اور مستقبل کے خطرات سے نمٹنے کی صلاحیت بہتر بنائے گی۔

امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق آرم ایکسپورٹ کنٹرول ایکٹ کے سیکشن 36 بی کے تحت کانگریس کے جائزے کی شرط معاف کردی گئی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-7 14:01 GMT+5 , Processed in 0.047782 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list