Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 347|Reply: 0

پیٹرول یکمشت 55 روپے فی لیٹر منہگا کرنے کو مسترد کرتے ہیں: راجہ پرویز اشرف

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
207684
Post time 2026-3-7 18:13:06 | Show all posts |Read mode
  پیپلز پارٹی رہنما راجہ پرویز اشرف—فائل فوٹو

پیپلز پارٹی کے رہنما راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ پیٹرول یکمشت 55 روپے فی لیٹر منہگا کرنے کو پیپلز پارٹی مسترد کرتی ہے۔

سابق وزیرِ اعظم اور پیپلز پارٹی رہنما نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر بیان میں کہا ہے کہ ہماری جماعت پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے خلاف پارلیمنٹ میں آوازاٹھائے گی۔

انہوں نے کہا کہ ماہِ مقدس میں پیٹرول کی قیمت میں اضافے سے عوام کی عید کی خوشیاں ماند پڑ جائیں گی، حکومت کو قیمتوں میں اضافے سے قبل عوام کو متبادل ریلیف کا پروگرام دینا چاہیے تھا۔   
خطے کا مستقل امن کشمیر کا مسئلہ حل کرنے سے جڑا ہے، راجہ پرویز اشرف

انہوں نے کہا کہ جنوبی ایشیا کے امن کو مودی سرکار کی ہٹ دھرمی کی نذر نہیں کیا جا سکتا۔   

راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ پیٹرول منہگا کرنے پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لیا جانا چاہیے تھا۔

انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے سے منہگائی کا نیا طوفان آئے گا، حکومت گورننس مانیٹرنگ سیل قائم کرے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-7 14:01 GMT+5 , Processed in 0.047950 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list