Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 108|Reply: 0

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، ایرانی حملوں پر تبادلۂ خیال

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
207684
Post time 2026-3-7 18:13:07 | Show all posts |Read mode
  
—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان سے ملاقات کی ہے۔

پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دورۂ سعودی عرب میں ہونے والی ملاقات میں ایرانی ڈرون اور میزائل حملوں سے پیدا ہونے والی سیکیورٹی صورتِ حال پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔

اس موقع پر دونوں شخصیات نے حملوں کو روکنے کے لیے اسٹریٹجک دفاعی معاہدے کے تحت اقدامات پر بھی تبادلۂ خیال کیا اور ملاقات میں زور دیا کہ بلاوجہ جارحیت خطے کی سیکیورٹی اور استحکام کے لیے خطرہ ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق دونوں فریقین نے کہا کہ بلاوجہ حملے امن کے لیے مذاکرات کے امکانات کو محدود کرتے ہیں اور بحران کو بڑھاتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ ایران سمجھداری اور دانشمندی کا مظاہرہ کرے گا۔   
ایران کے خلاف فضائی حدود، سمندر یا سرزمین استعمال نہیں ہو گی: سعودی عرب

عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ سعودی عرب نے ایران امریکا کشیدگی میں کمی کے لیے سفارتی کوشش کی تھی۔   

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے کہا کہ ایران کی محتاط حکمتِ عملی سے دوست ممالک کو بحران کے پُرامن حل کی کوششوں میں مدد ملے گی۔

علاوہ ازیں ملاقات میں علاقائی سیکیورٹی اور دوستی کے فروغ کے لیے تعاون مضبوط کرنے پر بھی اتفاق ہوا، دونوں ملکوں نے باہمی تعاون اور تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کا عزم بھی ظاہر کیا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-7 14:02 GMT+5 , Processed in 0.048606 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list