Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 206|Reply: 0

آیت اللّٰہ خامنہ ای شہادت ناقابل قبول، اسلامی ممالک پر حملے بھی قابل ستائش نہیں: طاہر اشرفی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
207777
Post time 2026-3-7 22:46:36 | Show all posts |Read mode
  

چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ آیت اللّٰہ خامنہ ای، اسکولوں میں بچے اور بچیوں کی شہادت ناقابل قبول ہے جبکہ ایران کی جانب سے اسلامی ممالک پر حملے بھی کسی صورت قابل ستائش نہیں۔

اپنے بیان میں حاظ طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملے کی مذمت کرتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ محمد بن سلمان نے ایران کو بتادیا تھا کہ سعودی زمین ایران کے خلاف استعمال نہیں ہوگی۔   
ملکی سلامتی و تحفظ ہر چیز سے مقدم ہے: علامہ طاہر اشرفی

انہوں نے زور دیا کہ دہشت گرد کا کوئی مذہب نہیں ہوتا اور پرامن احتجاج ہر شہری کا حق ہے۔   

چیئرمین پاکستان علما کونسل نے کہا کہ ایران کے صدر نے اسلامی ممالک سے اپنی غلطی کا اظہار کرتے ہوئے معذرت کی۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی سعودی عرب اور ترکیہ کےلیے امن کی کوششیں قابل ستائش ہیں۔

حافظ طاہر اشرفی نے کہا کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر اور سعودی وزیر دفاع کی ملاقات بہتر سمت میں قدم ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-7 19:05 GMT+5 , Processed in 0.045683 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list