Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 424|Reply: 0

’انڈسٹری میں اپنی جگہ خود بناؤ‘، سیف علی خان کا بیٹے کو پیغام

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
207801
Post time 2026-3-8 00:43:03 | Show all posts |Read mode
  ابراہیم علی خان اپنے والد سیف علی خان کے ہمراہ - فوٹو: فائل

بالی ووڈ سپر اسٹار سیف علی خان نے اپنے بیٹے ابراہیم علی خان کو پیغام دیا ہے کہ وہ فلم انڈسٹری میں اپنی جگہ خود بنائیں۔

بالی ووڈ اداکار سیف علی خان نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں اپنے بیٹے ابراہیم علی خان کے فلمی سفر پر بات کی۔

ابراہیم نے کرن جوہر کی فلم نادانیاں سے ڈیبیو کیا تھا، مگر فلم اور ان کی اداکاری کو زیادہ پذیرائی نہیں ملی۔ ان کی دوسری فلم سرزمین بھی باکس آفس پر ناکام رہی۔   
سیف علی خان کے خوبصورت روبی ڈائمنڈ بروچ کی قیمت جان کر ہوش اُڑ جائیں گے

بالی ووڈ کے معروف اداکار سیف علی خان کا روبی ڈائمنڈ بروچ میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گیا۔   

ایک انٹرویو کے دوران سیف نے کہا کہ اداکاروں کو والدین کی وجہ سے مواقع ملنا ’غیر منصفانہ‘ ہے۔

انہوں نے وضاحت کی کہ جب کسی کو بار بار موقع ملے اور وہ اچھا کام نہ کر سکے تو عوام کو یہ ناانصافی محسوس ہوتی ہے۔

سیف علی خان کا کہنا تھا کہ ’میں اپنے بچوں کی مدد ضرور کروں گا، لیکن ایک حد تک۔‘

انہوں نے کہا کہ ’ابراہیم کو کہتا ہوں کہ میں ہر وقت تمہارے ساتھ کھڑا نہیں رہ سکتا کیونکہ تمہیں پہلے ہی بہت کچھ مل چکا ہے۔ اب تمہیں اپنی جگہ خود بنانی ہوگی۔‘
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-7 20:36 GMT+5 , Processed in 0.049691 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list