Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 507|Reply: 0

چین: بطخ کے پیٹ سے بھاری مالیت کا سونا برآمد

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
207804
Post time 2026-3-8 01:10:09 | Show all posts |Read mode
چین میں ایک دیہاتی رات کا کھانا تیار کرتے وقت بطخ کے پیٹ سے بھاری مالیت کے سونے کے ٹکٹے ملنے پر حیران رہ گیا۔



وسطی چین کے صوبے ہُنان کی کاؤنٹی لونگہوئی سے تعلق رکھنے والے شخص (جس کا نام ظاہر نہیں کیا گیا) کو یہ ٹکڑے اپنی بطخ کو کھانے کے لیے ذبح کرنے کے بعد اس کے پیٹ سے ملے۔



ساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹ کے مطابق جب اس شخص نے بطخ کا پیٹ چاک کیا تو اس کو متعدد سونے کے ٹکڑے ملے۔

مقامی رپورٹ کے مطابق ان ٹکڑوں کا وزن 10 گرام کے قریب تھا جن کی مجموعی مالیت اندازاً 12 ہزار یوان (4 لاکھ 86 ہزار کے قریب) بنتی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-7 21:07 GMT+5 , Processed in 0.052411 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list