Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 956|Reply: 0

کراچی پورٹ ٹرسٹ میں اربوں کی کرپشن کا مقدمہ درج

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
207804
Post time 2026-3-8 01:22:15 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

کراچی پورٹ ٹرسٹ (کے پی ٹی) میں اربوں روپے کی کرپشن کا مقدمہ درج کرلیا گیا، جس میں سابق چیئرمین احمد حیات، سابق جنرل منیجر سید جمشید زیدی کو نامزد کیا گیا ہے۔

ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل  نے مقدمہ درج کرلیا، جو انسداد بدعنوانی ایکٹ 1947ء کی دفعہ 5 کی ذیلی دفعہ 2 کے تحت درج کیا گیا ہے۔

مقدمہ قومی احتساب بیورو (نیب) کراچی کے ریفرنس کی بنیاد پر ایف آئی اے میں درج ہوا ہے، جس میں سابق چیئرمین کے پی ٹی احمد حیات اور سابق جنرل منیجر سید جمشید زیدی کو نامزد کیا گیا ہے۔

ایف آئی اے حکام کے مطابق کے پی ٹی کی زمین غیر قانونی طور پر الاٹ کی گئی، 2005ء میں معاہدے میں ترمیم کے ذریعے اضافی1 لاکھ 24 ہزار مربع میٹر زمین دی گئی۔

حکام کے مطابق زمین کی الاٹمنٹ بولی کے بغیر کی گئی، غیرقانونی اقدامات سے قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان پہنچا، رائلٹی اور دیگر مد میں تقریباً 2 ارب 80 کروڑ روپے سے زائد نقصان ہوا۔

ایف آئی اے حکام کے مطابق 2017ء سے 2020ء تک کے عرصے میں 157 ملین ڈالر سے زائد کا نقصان ہوا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-7 21:07 GMT+5 , Processed in 0.046870 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list