Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 325|Reply: 0

پیٹرول مہنگا ہوتے ہی ٹرانسپورٹرز نے کرائے بڑھا دیے

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
207828
Post time 2026-3-8 02:01:48 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: فائل

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ٹرانسپورٹرز نے بھی کرائے بڑھا دیے ہیں۔

ٹرانسپورٹرز نے پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں اضافے کے ساتھ ہی اسلام آباد سے لاہور کے کرائے میں 230 روپے تک کا اضافہ کردیا ہے۔   
خیبر پختونخوا حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کے استعمال میں احتیاطی اقدامات کا فیصلہ

خیبرپختونخوا حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کے استعمال میں احتیاطی اقدامات کا فیصلہ کرلیا۔   

اسی طرح اسلام آباد سے کراچی کے کرائے میں یکمشت 600 روپے تک کا اضافہ کردیا گیا ہے۔

حالیہ اضافے کے بعد اسلام آباد سے مظفر آباد کا کرایہ 100 روپے اضافے کے بعد 850 روپے ہوچکا ہے جبکہ اسلام آباد سے فیصل آباد کا کرایہ 1400 روپے سے بڑھا کر 1650 روپے کردیا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-7 22:18 GMT+5 , Processed in 0.047053 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list