Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 737|Reply: 0

امریکی فوج کی بڑی تربیتی مشق اچانک منسوخ، مشرقِ وسطیٰ میں ممکنہ تعیناتی کی قیاس آرائیاں

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
207843
Post time 2026-3-8 03:19:00 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: امریکی میڈیا  

امریکی فوج کی ایک بڑی تربیتی مشق اچانک منسوخ کردی گئی، مشرقِ وسطیٰ میں ممکنہ تعیناتی کی قیاس آرائیاں ہونے لگی۔

امریکی اخبار کے مطابق امریکی فوج نے ایلیٹ ایئربورن ڈویژن کے ہیڈکوارٹر کی بڑی تربیتی مشق اچانک منسوخ کر دی ہے، عملے کو لوزیانا جانے کے بجائے نارتھ کیرولائنا میں ہی رہنے کا حکم دیا گیا، 4 سے 5 ہزار فوجیوں پر مشتمل بریگیڈ، 18 گھنٹوں کے اندر تعیناتی کے لیے تیار ہے۔   
ایران جنگ کی وجہ سے امریکا میں عربوں کی سرمایہ کاری خطرے میں پڑ گئی

جنگ سے خلیجی ملکوں کے بجٹ اور معیشتوں پر دباؤ بڑھ گیا ہے۔ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، کویت اور قطر میں سے کوئی تین ملک امریکا میں اربوں ڈالرز سرمایہ کاری کے وعدے توڑ سکتے ہیں۔   

واشنگٹن پوسٹ کے مطابق امریکی فوج جلد ہی اسی ڈویژن کے ایک ہیلی کاپٹر یونٹ کی مشرقِ وسطیٰ میں پہلے سے طے شدہ تعیناتی کا اعلان کرنے والی ہے۔

رپورٹ کے مطابق امریکی عوام کی بڑی تعداد زمینی فوج بھیجنے کے خلاف ہے، سروے کے مطابق صرف 12 فیصد امریکی اس کے حامی جبکہ 60 فیصد مخالف ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-7 23:53 GMT+5 , Processed in 0.047358 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list