Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 463|Reply: 0

کراچی میں ڈاکوؤں نے خاتون ٹیچر کو لوٹ لیا، ویڈیو سامنے آگئی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
207843
Post time 2026-3-8 03:19:01 | Show all posts |Read mode
کراچی کے علاقے ملیر جامعہ ملیہ روڈ پر خاتون سے لوٹ مار کا واقعہ پیش آیا ہے، دو روز قبل ہونے والی واردات کی سی سی ٹی ویڈیو سامنے آگئی۔

ویڈیو میں موٹرسائیکل سوار دو ملزمان کو خاتون سے پرس چھینتے دیکھا جا سکتا ہے، متاثرہ خاتون نے واقعے کا مقدمہ الفلاح تھانے میں درج کروا دیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ خاتون اسکول ٹیچر ہے اور صبح اسکول کے لیے نکلی تھی، پرس میں خاتون ٹیچر کا موبائل فون، نقد رقم اور دیگر سامان تھا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-7 23:53 GMT+5 , Processed in 0.048774 second(s), 20 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list