Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 937|Reply: 0

کراچی: 4 ڈاکوؤں نے بزرگ شہری کو لوٹ لیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
207890
Post time 2026-3-8 13:43:26 | Show all posts |Read mode
  —فائل فوٹو

کراچی کے علاقے بھینس کالونی 5 نمبر روڈ پر 4 ڈاکوؤں نے بزرگ شہری کو لوٹ لیا۔

پولیس کے مطابق واقعہ گزشتہ روز پیش آیا تھا، موبائل فون سے بنائی گئی ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔

ویڈیو میں میں 2 ڈاکوؤں کو بزرگ شہری سے لوٹ مار کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ڈاکوؤں شہری سے 2 لاکھ 90 ہزار روپے اور موبائل فون چھین کر فرار ہو گئے۔  

پولیس نے کہا کہ متاثرہ بزرگ شہری نے واقعے کے خلاف سکھن تھانے میں درخواست جمع کروائی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-8 09:28 GMT+5 , Processed in 0.046252 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list