Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 407|Reply: 0

آئی سی سی کی میٹنگ ملتوی کر دی گئی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
207899
Post time 2026-3-8 14:22:07 | Show all posts |Read mode
  —فائل فوٹو

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی میٹنگ ملتوی کر دی گئی۔ میٹنگ 25 سے 27 مارچ تک قطر کے دارالحکومت دوحا میں ہونا تھی۔

بھارتی کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق آئی سی سی میٹنگ خطے میں پائی جانے والی کشیدگی کی وجہ سے ملتوی کی گئی ہے۔  

آئی سی سی میٹنگ کا اب اپریل میں ہونے کا امکان ہے تاہم نئی تاریخ کا اعلان ابھی نہیں کیا گیا۔

بھارتی کرکٹ ویب سائٹ کا کہنا ہے کہ آئی سی سی نے تمام اراکین کو میٹنگ ملتوی ہونے کے بارے میں مطلع کر دیا ہے، آئی سی سی میٹنگ کا اب کسی دوسرے وینیو پر ہونے کا امکان ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-8 11:07 GMT+5 , Processed in 0.049208 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list