Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 45|Reply: 0

چین: روبوٹ کی 10 کلو واٹ کی پاور لائن کی مرمت

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
207914
Post time 2026-3-8 16:07:05 | Show all posts |Read mode
چین نے حال ہی میں اعلان کیا ہے کہ اس کے ایک روبوٹ نے کامیابی کے ساتھ انسان الیکٹریشن کی جگہ 10 کلو واٹ کی پاور لائن کی مرمت کی ہے۔



ہوبئی الیکٹرک پاور ریسرچ انسٹیٹیوٹ اور وہان اسٹیٹ گرِڈ کی جانب سے بنایا گیا یہ روبوٹ الیکٹریشن رِجڈ انسولیشنز کو ہٹانے، ذیلی تاروں کو مرکزی تار میں جوڑنے اور کنیکشنز عین مطابق کسنے کے لیے پریسائز لیزر کٹنگ ٹیکنالوجی کا استعمال کرتا ہے۔



وہان اسٹیٹ گرڈ کے ایک ٹیکنیشین وو شِن کا کہنا تھا کہ یہ روبوٹ انتہائی پیچیدہ وائرنگ میں بھی سمت شناسی کر سکتا ہے اور اس سے زیادہ اہم بات یہ ہے کہ یہ لوگوں کی بجلی سے اموات کے امکانات مکمل طور پر ختم کرتا ہے۔

یہ انقلابی اقدام ہوبئی کی کاؤنٹی چنگشین میں کیا گیا جس کا مقصد سخت ماحول میں بجلی سے متعلقہ امور انجام دینے والوں کی حفاظت کو یقینی بنانا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-8 12:41 GMT+5 , Processed in 0.047318 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list