Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 857|Reply: 0

آسٹریلوی ویمن کپتان ایلیسا ہیلی کا انٹرنیشنل کیریئر اختتام پزیر

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
209216
Post time 2026-3-8 19:35:00 | Show all posts |Read mode
  —تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

بھارت کے خلاف ٹیسٹ میں فتح کے ساتھ آسٹریلوی ویمن کپتان ایلیسا ہیلی کا انٹرنیشنل کیریئر اختتام پذیر ہوگیا۔

گراؤنڈ سے واپسی پر آسٹریلوی کرکٹرز نے اپنی کپتان ایلیسا ہیلی کو کندھوں پر اٹھا کر الوداع کہا۔

ایلیسا ہیلی نے بھارت کے خلاف آل فارمیٹ ہوم سیریز کے اختتام پر انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا۔


ایلیسا ہیلی نے 10 ٹیسٹ، 126 ون ڈے اور 162 ٹی 20 میچوں میں آسٹریلیا کی نمائندگی کی۔   
آسٹریلین خاتون کرکٹ کپتان ایلیسا ہیلی کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

کراچی آسٹریلیا کی خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتان...   

اس دورے میں واحد ٹیسٹ میچ میں آسٹریلوی ٹیم نے بھارتی ٹیم کو 10 وکٹوں سے شکست دی جبکہ بھارتی خواتین ٹیم نے ٹی 20 سیریز 1-2 سے جبکہ آسٹریلوی خواتین ٹیم نے ون ڈے سیریز 0-3 سے جیتی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-4-18 15:25 GMT+5 , Processed in 0.050069 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list