Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 441|Reply: 0

لاہور سے مختلف شہروں کے کرایوں میں اضافہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
208150
Post time Yesterday 19:35 | Show all posts |Read mode
  
فائل فوٹو

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں بھی اضافہ کر دیا گیا ہے۔

لاہور سے راولپنڈی کے لیے ایگزیکٹو بس کا کرایہ 2250 روپے سے بڑھ کر 2480 روپے ہو گیا ہے، جبکہ ایگزیکٹو پلس کا کرایہ 3350 روپے سے بڑھ کر 3680 روپے مقرر کر دیا گیا ہے۔

لاہور سے کراچی جانے کا کرایہ 3 ہزار روپے اضافے کے بعد 13200 روپے ہو گیا ہے، اسی طرح لاہور سے مری کا کرایہ 3100 روپے سے بڑھ کر 3720 روپے کر دیا گیا ہے۔   
پٹرول اور ڈیزل 55 روپے مہنگے، عالمی صورتحال کے پیش نظر مزید سخت فیصلے بھی کریں گے، حکومت

اسلام آباد حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں...   

لاہور سے صادق آباد کا کرایہ 700 روپے اضافے کے بعد 4200 روپے ہو گیا ہے، لاہور سے ملتان کا نیا کرایہ 3150 روپے سے بڑھ کر 3750 روپے مقرر کیا گیا ہے۔

لاہور سے سیالکوٹ کا کرایہ 1800 روپے سے بڑھ کر 2150 روپے ہو گیا ہے، لاہور سے پاکپتن کا کرایہ 350 روپے اضافے کے بعد 1750 روپے جبکہ لاہور سے سرگودھا کا کرایہ بھی 350 روپے اضافے کے ساتھ 2000 روپے کر دیا گیا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-9 08:39 GMT+5 , Processed in 0.045924 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list