Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 946|Reply: 0

پی ایس ایل 11 کا مجوزہ شیڈول سامنے آگیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
208150
Post time Yesterday 20:12 | Show all posts |Read mode
  —فائل فوٹو

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) 11 کا مجوزہ شیڈول سامنے آگیا۔

ذرائع کے مطابق پی ایس ایل 11 کے باضابطہ شیڈول کا اعلان آئندہ ہفتے کیا جائے گا۔

پی ایس ایل 11 کے پلے آف کا ایک میچ راولپنڈی اور 2 میچز لاہور میں ہوں گے، پہلا کوالیفائر 28 اپریل کو راولپنڈی، پہلا ایلی منیٹر 29 اپریل کو لاہور میں ہو گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل کا دوسرا ایلی منیٹر یکم مئی کو لاہور میں کھیلا جائے گا، پی ایس ایل فائنل کی میزبانی 3 مئی کو لاہور کرے گا۔   
پی ایس ایل 11: سیالکوٹ اسٹالینز نے اپنا نام تبدیل کر لیا

پی ایس ایل کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سلمان نصیر نے اعلان کیا ہے کہ اب سیالکوٹ اسٹالینز کا نام ملتان سلطانز ہوگا۔   

پی ایس ایل 11 کا آغاز 26 مارچ کو لاہور میں ہو گا، آغاز پر لاہور قلندرز اور حیدر آباد کنگز مین کے درمیان میچ سے ہو گا، پہلے مرحلے میں ہر ٹیم مجموعی طور پر 7 میچز کھیلے گی۔

پی ایس ایل 11 کا آغاز 26 مارچ کو لاہور میں ہو گا، ایونٹ کا آغاز لاہور قلندرز اور حیدر آباد کنگز مین کے درمیان میچ سے ہو گا، پہلے مرحلے میں ہر ٹیم مجموعی طور پر 7 میچز کھیلے گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ دوسرے مرحلے میں ٹیموں کو دو گروپس میں تقسیم کیا جائے گا، دوسرے مرحلے میں تمام ٹیمیں 3، 3 میچز کھیلیں گی، پلے آف سے قبل مجموعی میچز 10 ہوں گے۔

دوسرے مرحلے کے ایک گروپ میں لاہور قلندرز، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز، کراچی کنگز اور حیدرآباد شامل ہیں جبکہ دوسرے مرحلے کے دوسرے گروپ میں اسلام آباد یونائیٹڈ، راولپنڈی، پشاور زلمی اور ملتان سلطانز شامل ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-9 08:42 GMT+5 , Processed in 0.063536 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list