Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 942|Reply: 0

کوئی شک والی بات نہیں، ہر صورت اپنا دفاع کریں گے: ایرانی سفیر کا برطانیہ کو انتباہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
208150
Post time Yesterday 20:13 | Show all posts |Read mode
  
فائل فوٹو

برطانیہ میں ایران کے سفیر سید علی موسوی نے برطانوی حکومت کو ایران پر حملوں میں شامل ہونے کے خلاف خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اس میں کوئی شک والی بات نہیں کہ ہم ہر حال میں اپنا دفاع کریں گے۔

سنڈے وِد لورا کونزبرگ نامی پروگرام کو دیے گئے ایک انٹرویو میں سید علی موسوی سے پوچھا گیا کہ اگر برطانوی طیارے ایرانی میزائلوں یا ڈرونز کو مار گرائیں تو کیا انہیں جائز ہدف سمجھا جائے گا؟

اس سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ’اس میں کوئی شک نہیں کہ ہم اپنا دفاع کریں گے اور ہم توقع کرتے ہیں کہ دوسرے لوگ، جن میں برطانوی حکومت بھی شامل ہے، اپنی سرگرمیوں میں بہت نرمی اور بہت احتیاط سے کام لے گی۔‘

ایرانی سفیر نے مزید کہا کہ ’اچھی بات‘ یہ ہے کہ برطانیہ اس ’جارحیت‘ میں شامل نہیں، میرے خیال میں برطانوی حکومت نے عراق پر حملے سے سبق سیکھا ہے اور وہ اس جارحیت کی غیر قانونی حیثیت کو جانتے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-9 08:45 GMT+5 , Processed in 0.046790 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list