Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 618|Reply: 0

بیوہ خواتین کیلئے رحمت کارڈ لا رہی ہوں، مریم نواز

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
208150
Post time Yesterday 20:13 | Show all posts |Read mode
  — فائل فوٹو  

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے یومِ خواتین پر اپنا خصوصی پیغام جاری کر دیا۔

مریم نواز نے اپنے پیغام میں کہا کہ میں ہر اس عورت کی آواز ہوں جسے دبایا گیا، پنجاب کی بیٹی کمزور نہیں ریاست کا مضبوط بازو ہے، مظلوم نہیں بلکہ معمارِ وطن ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ پنجاب کی عورت آج تعلیم، تحفظ سے لے کر اقتدار کی راہداریوں تک بااختیار ہے، ہم نے پنجاب کی بیٹیوں کو پالیسی ساز، محافظ اور مفکر بنا دیا ہے۔

اُنہوں نے مزید کہا کہ کسی کی جرأت نہیں کہ وہ پنجاب کی کسی بیٹی کی طرف میلی آنکھ سے دیکھے، پنجاب کی بیٹیاں میری ریڈ لائن ہیں، ان کے تقدس پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔

مریم نواز نے کہا کہ پنجاب میں بیوہ خواتین اب تنہا نہیں، میں ان کے لیے رحمت کارڈ لا رہی ہوں۔

اُنہوں نے کہا کہ خواتین کے لیے وائی فائی، لیپ ٹاپ، ای بائیکس اور ہونہار اسکالرشپ کو یقینی بنایا ہے، خواتین کی حفاظت کے لیے سی سی ڈی اور پنک بٹن جیسے فول پروف اقدامات کیے ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے یہ بھی کہا کہ پنجاب میں پہلا ویمن ورچوئل پولیس اسٹیشن قائم کیا جو خواتین کے تحفظ کے لیے کوشاں ہے، بارڈر ملٹری پولیس میں پہلی بار خواتین کی شمولیت میرے لیے باعثِ فخر ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-9 08:45 GMT+5 , Processed in 0.046545 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list