Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 684|Reply: 0

ایران پر جنگ مسلط کرنے کے خلاف امریکا میں لوگ سڑکوں پر نکل آئے

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
209216
Post time 2026-3-9 03:22:24 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: اے ایف پی  

ایران پر جنگ مسلط کرنے کے خلاف امریکا میں لوگ سڑکوں پر نکل آئے۔ واشنگٹن، نیویارک اور کیلی فورنیا میں ایران جنگ کے خلاف بھرپور احتجاج کیا گیا۔

خبر ایجنسی کے مطابق مظاہرین نے ایران پر بمباری روکنے کے پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے، ایران کے خلاف جنگ بند کرنے کے نعرے بھی لگائے گئے۔ مظاہرین نے ایرانی عوام کو اپنا مستقبل خود طے کرنے کا حق دینے کا مطالبہ کیا۔   
اپنے دفاع میں امریکی فوجی اڈوں پر حملے جائز اقدام ہے، ایرانی وزیر خارجہ

عباس عراقچی نے کہا کہ ایران نے جنگ شروع نہیں کی صرف حملوں کے خلاف جوابی اقدامات کیے ہیں، ایرانی کارروائیوں میں خطے میں امریکی فوجی اڈوں، تنصیبات، اثاثوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔   

دوسری جانب روسی وزیر خارجہ نے کہا کہ اب وہ وقت آگیا کہ سلامتی کونسل کے پانچ مستقل ارکان کا سربراہی اجلاس بلایا جائے۔

روسی وزیرِ خارجہ نے کہا کہ روسی صدر نے سلامتی کونسل کے مستقل ارکان کے سربراہی اجلاس بلانے کی تجویز دی تھی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-4-18 14:21 GMT+5 , Processed in 0.046513 second(s), 20 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list