Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 332|Reply: 0

واٹس ایپ کا صارفین کیلئے نئے فیچر پر کام جاری

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
208465
Post time 7 hour(s) ago | Show all posts |Read mode
انسٹنٹ میسجنگ پلیٹ فارم واٹس ایپ اپنے صارفین کے لیے چیٹ کے انداز کو مزید جدید بنانے جا رہا ہے۔ کمپنی نے گفتگو کو زیادہ نرم اور جدید شکل دینے کے لیے گول چیٹ ببل ڈیزائن متعارف کرانا شروع کر دیا ہے۔ فی الحال اس اپڈیٹ کو اینڈرائیڈ کے چند منتخب بِیٹا صارفین کے ساتھ آزمایا جا رہا ہے، جبکہ پلیٹ فارم اپنے میسجنگ تجربے کو مزید بہتر بنانے پر کام جاری رکھے ہوئے ہے۔



نئے ڈیزائن کی جھلک پہلے بھی ایک بِیٹا ورژن میں سامنے آئی تھی۔ تاہم، اب یہ فیچر گوگل پلے اسٹور کے ذریعے جاری ہونے والے تازہ اینڈرائیڈ بِیٹا ورژن 2.26.10.2 انسٹال کرنے والے کچھ صارفین کو دکھائی دینا شروع ہو گیا ہے۔



اس نئے انداز میں پرانے نسبتاً نوکیلے اور زاویہ دار میسج ببلز کو تبدیل کر کے مکمل گول کنارےوالے، گولی نما (پِل شیپ) ببلز متعارف کرائے گئے ہیں۔ پچھلے ڈیزائن کے مقابلے میں یہ ببلز قدرے لمبے اور زیادہ ہموار دکھائی دیتے ہیں، جس سے پوری چیٹ اسکرین پہلے سے کہیں زیادہ ہلکی، صاف اور جدید محسوس ہوتی ہے۔

اس سے قبل واٹس ایپ کے پیغامات کے ببلز زیادہ مستطیل اور سخت کناروں والے ہوتے تھے۔ اگرچہ وہ ترتیب میں قدرے کمپیکٹ تھے، لیکن بعض اوقات کچھ حد تک بھاری اور بلاکی محسوس ہوتے تھے۔ نئے ڈیزائن کا مقصد ان سخت لکیروں کو نرم بنانا اور گفتگو کے انٹرفیس کو زیادہ صاف، خوشگوار اور جدید بنانا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-9 21:19 GMT+5 , Processed in 0.047000 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list