Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 994|Reply: 0

ڈی آئی خان میں دفعہ 144 نافذ: مختلف علاقوں میں ٹریفک معطل

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
208465
Post time 6 hour(s) ago | Show all posts |Read mode
  ---فائل فوٹو  

صوبۂ خیبر پختون خوا کے شہر ڈیرہ اسماعیل خان میں دفعہ 144 کے تحت پابندیاں نافذ کر دی گئیں، مختلف علاقوں میں آج ٹریفک معطل رہے گی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پابندی آج صبح 6 بجے سے شام 6 بجے تک نافذ رہے گی،  ڈیرہ ٹانک روڈ طارق شہید سے بھگووال تک بند رہے گا۔

اعلامیے کے مطابق پوٹہ ہتھالہ بازار بھی صبح 6 بجے سے شام 6 بجے تک بند رکھنے کی ہدایات جاری گئی ہیں۔

ڈی سی کے مطابق ایمبولینس، فائر بریگیڈ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو استثنیٰ حاصل ہو گا۔

ہنگامی صورت میں پولیس یا سیکیورٹی فورسز کی اجازت سے محدود نقل و حرکت کی اجازت ہو گی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-9 21:19 GMT+5 , Processed in 0.049546 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list