Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 560|Reply: 0

مشرقِ وسطیٰ فلائٹ شیڈول میں بہتری، پاکستان کی 76 پروازیں منسوخ، 63 آپریشنل

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
208465
Post time 6 hour(s) ago | Show all posts |Read mode
  
فائل فوٹو

مشرق وسطیٰ کے فلائٹ شیڈول میں بہتری دیکھی گئی ہے، پاکستان کی 76 پرواز منسوخ جبکہ 63 آپریشنل ہیں۔

کراچی اور لاہور سے دبئی، شارجہ، ابوظبی، دوحہ کی 21، 21 پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔

اسلام آباد سے11، پشاور سے 13، فیصل آباد سے 3، سیالکوٹ سے7 پروازیں منسوخ کی گئیں۔

کراچی سے مشرقِ وسطیٰ کے لیے 13، لاہور سے 12 اور اسلام آباد کی 16 پروازوں کی روانگی متوقع ہیں۔   
امارات فلائٹ آپریشن بحال، مشرق وسطیٰ کی 31000 پروازیں منسوخ

کراچی مشرق وسطی میں جنگ کے باعث کئی ملکوں کی فضائی...   

ملتان سے 10، سیالکوٹ سے 5، کوئٹہ سے 4 پروازیں آپریٹ کیے جانے کی توقع ہے۔

مشرقِ وسطیٰ میں تازہ حملوں کے باعث ریاض، دمام ایئر پورٹس کی 436 پروازیں متاثر ہوئی ہیں۔

ریاض کی 28 اور دمام کی 4 پروازوں کی متبادل ایئر پورٹس پر ہنگامی لینڈنگ کی گئی ہے، جبکہ دوحہ ایئر پورٹ سے آج محدود پروازوں کا امدادی آپریشن شروع کیا گیا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-9 21:19 GMT+5 , Processed in 0.048752 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list