Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 93|Reply: 0

وزیرِ اعظم شہبازشریف کا قومی ہاکی ٹیم کیلئے انعام کا اعلان

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
209216
Post time 2026-3-9 18:19:46 | Show all posts |Read mode
  
وزیراعظم شہباز شریف---فائل فوٹو

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی جانب سے قومی ہاکی ٹیم کے لیے انعام کا اعلان کیا گیا ہے۔

وزیرِ اعظم نے ورلڈ کپ کوالیفائر میں شریک ہر قومی ہاکی کھلاڑی کو  شاندار کارکردگی پر 15 لاکھ روپے بطور انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔

وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ورلڈکپ کوالیفائر میں قومی ہاکی ٹیم کی شرکت نے شائقین میں جوش اور ولولہ پیدا کیا۔

ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ یہ انعام کھلاڑیوں کی ثابت قدمی کا منہ بولتا ثبوت ہے، یہ اقدام پاکستان میں ہاکی کے فروغ کے لیے بڑا اقدام ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-4-18 13:37 GMT+5 , Processed in 0.046243 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list