Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 956|Reply: 0

برین ہیمرج ہونے کے بعد اب سلیم خان کی طبیعت کیسی ہے؟

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
209216
Post time 2026-3-9 18:58:21 | Show all posts |Read mode
  — فائل فوٹو  

بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان کے والد اور سینئر اسکرین رائٹر سلیم خان برین ہیمرج ہونے کے بعد زیرِ علاج ہیں۔

حال ہی میں ان کے قریبی دوست جاوید اختر نے سلیم خان کی صحت کے بارے میں اپ ڈیٹ دی ہے۔

جاوید اخبر نے بھارتی میڈیا کو انٹرویو میں بتایا کہ سلیم خان اب ٹھیک ہیں اور صحت یاب ہو رہے ہیں، وہ کرسی پر بیٹھ کر بات کر رہے، میرا کہنے کا مطلب ہے کہ ان کی طبیعت پہلے سے بہتر ہے۔

واضح رہے کہ سلیم خان کو بلڈ پریشر ہائی ہونے کے بعد 17 فروری سے اسپتال میں داخل کروایا گیا تھا۔

  
سلیم خان کی طبیعت مزید بگڑ گئی، سرجری کا امکان

معروف بالی ووڈ اداکار سلمان خان کے والد، سینئر فلم اسکرین رائٹر سلیم خان کو طبیعت خراب ہونے پر گزشتہ روز اسپتال میں داخل کروایا گیا تھا۔    

ڈاکٹروں نے ابتدائی طور پر میڈیا کو بتایا تھا کہ انہیں معمولی برین ہیمرج ہوا ہے جس کی وجہ سے اُنہیں فوری طور پر اسپتال میں داخل کر کے ان کا علاج شروع کیا گیا۔

پلمونولوجسٹ ڈاکٹر جلیل پارکر نے بتایا کہ معمولی برین ہیمرج تھا، جس کی وجہ سے ان کی ڈیجیٹل سبٹریکشن انجیوگرافی (ڈی ایس اے) کی گئی۔

میڈیکل ٹیم کے مطابق خون کا بہاؤ بہت کم تھا، اس لیے بڑی سرجری کی ضرورت نہیں پڑی، تاہم ان کی عمر کے باعث ڈاکٹرز نے ان  کو عارضی طور پر وینٹی لیٹر پر رکھا اور حالت مستحکم ہونے کے بعد وینٹی لیٹر سے ہٹا دیا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-4-18 13:39 GMT+5 , Processed in 0.050676 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list