Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 182|Reply: 0

ایک امیر بچہ باقی غریب بچوں کو کھیلنے کیلئے بلاتا ہے: شعیب اختر کا بھارتی ٹیم پر طنز

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
209216
Post time 2026-3-9 18:58:24 | Show all posts |Read mode
  
---فائل فوٹو

سابق پاکستانی فاسٹ بولر شعیب اختر نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل کے بعد بھارت کی کامیابی پر ردعمل دیا ہے جس پر سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی۔

فائنل میں بھارت نے نیوزی لینڈ کو 96 رنز سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا، یہ میچ نریندر مودی اسٹیڈیم احمد آباد میں کھیلا گیا۔

ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شعیب اختر نے کہا کہ یہ بالکل ایسے ہے جیسے کسی محلے میں ایک امیر بچہ باقی غریب بچوں کو کھیلنے کے لیے بلاتا ہے اور کہتا ہے کہ آؤ کرکٹ کھیلتے ہیں لیکن جیتوں گا میں ہی، بھارت ہمارے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی کر رہا ہے، 8 ٹیموں میں سے 4 رکھ لیتے ہیں، پھر انہی میں سے 3 کو آگے بلا لیتے ہیں اور آخر میں کہتے ہیں دیکھو میں جیت گیا، انہوں نے کرکٹ کو خراب کر دیا ہے۔   
مچل اسٹارک نے غلطی سے شعیب اختر کا ریکارڈ توڑ دیا

بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے جانے والے ون ڈے میچ میں ہونے والی ایک ایسی ہی غلطی نے دنیا بھر میں موجود شائقینِ کرکٹ اور شعیب اختر کے ریکارڈ کا علم رکھنے والوں کو حیران اور پریشان کردیا۔   

ان کے اس بیان پر سوشل میڈیا پر ملے جلے ردعمل سامنے آئے ہیں، کچھ شائقین نے ان کے مؤقف سے اتفاق کرتے ہوئے کہا کہ عالمی کرکٹ میں طاقت کا توازن واقعی ایک مسئلہ ہے، جبکہ دیگر مداحوں نے بھارت کی کارکردگی کا دفاع کیا ہے۔

اس ٹورنامنٹ کے دوران بھارت نے زیادہ تر میچز اپنے ہی ملک میں کھیلے جبکہ مشترکہ میزبانی میں صرف ایک میچ سری لنکا میں ہوا تھا، سیمی فائنلز اور فائنل بھی بھارت میں ہی منعقد ہوئے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-4-18 13:37 GMT+5 , Processed in 0.046358 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list