Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 148|Reply: 0

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
209216
Post time 2026-3-9 20:04:19 | Show all posts |Read mode
کراچی:

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ہوگئی۔



بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 65ڈالر کی کمی سے 5ہزار 106ڈالر کی سطح پر آگئی۔

عالمی مارکیٹ میں کمی کے باعث مقامی مارکیٹ میں بھی فی تولہ سونے کی قیمت 6ہزار 500روپے کی کمی سے 5لاکھ 33ہزار 362روپے کی سطح پر آگئی۔
مزید پڑھیں   

سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ ریکارڈ



اسی طرح، فی دس گرام سونے کی قیمت 5 ہزار 573روپے گھٹ کر 4لاکھ 57ہزار 271روپے کی سطح پر آگئی۔

سونے کے ساتھ ساتھ، فی تولہ چاندی کی قیمت 37 روپے کی کمی سے 8ہزار 894 روپے اور فی دس گرام چاندی کی قیمت بھی 31روپے کی کمی سے 7ہزار 625روپے کی سطح پر آگئی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-4-18 13:36 GMT+5 , Processed in 0.088323 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list