Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 210|Reply: 0

موساد ایران پر حملوں کیلئے امریکی خفیہ ایجنسی پر انحصار کر رہی ہے: عرب میڈیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
209216
Post time 2026-3-9 20:16:28 | Show all posts |Read mode
  
فوٹو بشکریہ بین الاقوامی میڈیا

تہران اور بیروت میں حالیہ ہائی پروفائل حملے ظاہر کرتے ہیں کہ اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد مہارت کے بجائے امریکی خفیہ ایجنسیوں پر منحصر ہے۔

عرب میڈیا ’الجزیرہ‘ کی ایک رپورٹ کے مطابق فروری 2026ء میں ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای اور ان کے اہل خانہ کی شہادت کو اسرائیل نے اپنی بڑی کامیابی قرار دیا مگر یہ امریکی سی آئی اے کے تعاون اور ایران کی اندرونی سیکیورٹی کمزوری کی وجہ سے ممکن ہوا۔

عرب میڈیا کے مطابق سی آئی اے نے آیت اللّٰہ خامنہ ای کی نقل و حرکت کا مہینوں تک جائزہ لیا اور حملے کے وقت کا تعین اور فیصلہ اسرائیل کے ساتھ مل کر کیا، امریکی ڈرونز اور ٹاماہاک میزائلز نے اہم اہداف کو نشانہ بنایا۔    
ایران کیخلاف مہم ابھی شروع ہوئی ہے: امریکی دفاعی وزیر ہیگستھ

امریکی وزیرِ دفاع پیٹ ہیگستھ نے خبردار کیا ہے کہ امریکا کی ایران کے خلاف فوجی کارروائیاں ابھی شروع ہوئی ہیں، انہیں ختم ہونے میں وقت لگے گا۔   

اسی طرح ستمبر 2025ء میں حسن نصراللّٰہ کے قتل میں بھی امریکی ساختہ بم استعمال ہوئے۔

’الجزیرہ‘ کی رپورٹ کے مطابق حماس کے سیاسی رہنما اسماعیل ہنیہ کی 2024ء میں شہادت مقامی معاونین کے ذریعے ممکن ہوئی، موساد نے ایرانی سیکیورٹی نظام کی اندرونی کمزوریوں اور شہری خفیہ معلومات کا فائدہ اٹھایا۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیل کے حالیہ کامیاب حملے صرف موساد کی تنہا مہارت نہیں بلکہ داخلی اور بین الاقوامی تعاون کا نتیجہ ہیں، اسرائیل نے تہران اور لبنان میں مقامی مخالفین اور تجارتی دھوکہ دہی کا بھی فائدہ اٹھایا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-4-18 13:38 GMT+5 , Processed in 0.047612 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list