Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 284|Reply: 0

برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کا این ڈی ایم اے کا دورہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
208480
Post time 23 min. ago | Show all posts |Read mode
  تصویر سوشل میڈیا۔

برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) ہیڈکوارٹرز میں این ای او سی کا دورہ کیا اور چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک سے ملاقات کی۔

اسلام آباد سے اعلامیہ کے مطابق پاک برطانیہ ڈیزاسٹر رسک ریڈکشن اور کلائمیٹ ریزیلینس میں تعاون بڑھانے پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔  

اعلامیہ کے مطابق برطانوی ہائی کمشنر کو پاکستان کی آفات سے نمٹنے کی پیشگی تیاری و آگاہی نظام، نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر کی تکنیکی صلاحیتوں پر مبنی دائرہ کار پر بریفنگ دی گئی۔  

چیئرمین این ڈی ایم اے نے آفات سے نمٹنے اور خطرات کے تدارک میں ادارے کے کلیدی کردار سے برطانوی ہائی کمشنر کو آگاہ کیا۔  

وفد کو 2026 کے دوران پاکستان اور دیگر ممالک کو درپیش ممکنہ خطرات پر بھی بریفنگ دی گئی۔  

اعلامیہ کے مطابق برطانوی ہائی کمشنر نے این ڈی ایم اے کے جدید اور مربوط نظام کو سراہا اور کہا کہ این ڈی ایم اے کا این ای او سی دنیا کے بہترین ایمرجنسیز سینٹرز میں سے ایک ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-9 22:36 GMT+5 , Processed in 0.047884 second(s), 20 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list