Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 597|Reply: 0

9 روز کے دوران ایران میں 1255 افراد شہید، امریکی اور اسرائیلی بھی ہلاک

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
208480
Post time 2026-3-9 22:52:34 | Show all posts |Read mode
  تصویر سوشل میڈیا۔

امریکا، اسرائیل اور ایران کی جنگ میں 9 روز کے دوران مختلف ممالک میں ہونے والی اموات کے اعداد و شمار کے مطابق امریکی و اسرائیلی حملوں سے ایران میں 1255 افراد شہید اور 12 ہزار سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی حملوں سے لبنان میں 394 افراد شہید اور 1 ہزار سے زیادہ زخمی ہوئے۔  

رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ ایران کے حملوں سے امریکا کے 8 فوجی ہلاک اور 18 زخمی ہوئے، ایران کے حملوں سے اسرائیل میں 13 افراد ہلاک اور 2 ہزار سے زیادہ زخمی ہوئے ہیں۔    
امریکی اخبار نے بچیوں کے اسکول پر ایران کے حملے کا ٹرمپ کا دعویٰ غلط ثابت کر دیا

نیویارک ٹائمز کی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ اسکول پر امریکی میزائل گرا، جس کے نتیجے میں 160 سے زائد بچیاں شہید ہوئیں۔   

عرب میڈیا کے مطابق عراق میں ایران، امریکا اور اسرائیلی حملوں سے 6 افراد جاں بحق ہوئے۔  

رپورٹ کے مطابق ایرانی حملوں سے یو اے ای میں 4 افراد جاں بحق اور 112 زخمی ہوئے، کویت میں 6  افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی، سعودی عرب میں 2 افراد جاں بحق اور 12 زخمی جبکہ بحرین میں 1 شخص جاں بحق اور 40 زخمی ہوئے۔  

ایرانی حملوں سے عمان میں 1 شخص جاں بحق، 5 زخمی، قطر میں 16 افراد زخمی ہوئے، جبکہ اردن میں 14 افراد زخمی ہوئے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-9 22:35 GMT+5 , Processed in 0.058396 second(s), 20 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list