Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 757|Reply: 0

ایران: امریکی و اسرائیلی حملوں کے دوران شہریوں کے نعرہ اللہ اکبر لگانے کی ویڈیو سامنے آگئی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
208480
Post time 2026-3-9 23:31:02 | Show all posts |Read mode
  اسکرین گریب: ایکس  

ایرانی شہر اصفہان میں اسرائیلی اور امریکی حملوں کے دوران مقامی لوگوں کی جانب سے اللّٰہ اکبر  کے نعرے لگانے کی ویڈیو سامنے آگئی۔

تازہ اطلاعات کے مطابق اسرائیل نے ایران پر ایک نئی فضائی حملوں کی لہر شروع کی ہے جس میں مختلف اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔

ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق اس حملے میں 3 افراد زخمی ہوئے ہیں جبکہ 2 افراد اب بھی ملبے تلے پھنسے ہوئے بتائے جا رہے ہیں۔  

رپورٹ کے مطابق حملے کا ہدف اصفہان کے گورنر ہاؤس کی عمارت تھی، حملے کے بعد شہر کے مرکزی تاریخی مقام امام اسکوائر کے قریب سے دھواں اٹھتا ہوا دیکھا گیا۔    
ایران کا کویت میں العدیری ایئر بیس پر حملہ، بھاری نقصان پہنچانے کا دعویٰ

پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ حملے میں بیس کے ایندھن اور گیس کے ذخیرہ ٹینک، امریکی ہیلی کاپٹروں کے ریمپ، لاجسٹکس اور سپورٹ تنصیبات کو تباہ کر دیا گیا۔   

ایرانی میڈیا نے ایک ویڈیو بھی جاری کی ہے جس میں دھوئیں کے بادل شہر کے اس حصے سے بلند ہوتے دکھائی دیتے ہیں، جبکہ اس دوران مقامی لوگ اللّٰہ اکبر کے نعرے بھی لگاتے نظر آئے، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل  ہوگئی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-9 22:36 GMT+5 , Processed in 0.055410 second(s), 20 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list