Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 208|Reply: 0

حکومت نے ساڑھے 6 ارب یومیہ کا بوجھ عوام پر ڈال دیا، خواجہ اظہار

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
208480
Post time 2026-3-9 23:31:03 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے مرکزی رہنما خواجہ اظہار الحسن نے کہا ہے کہ حکومت نے ساڑھے 6 ارب یومیہ کا بوجھ عوام پر ڈال دیا ہے۔

کراچی سے جاری بیان میں خواجہ اظہار الحسن نے کہا کہ پوری دنیا میں رمضان ڈسکاؤنٹ فیسٹیول لگتے ہیں، ہمارے ہاں پیٹرول 55 روپے مہنگا ہوگیا۔   
پیشگی منصوبہ بندی نہ ہوتی تو آج پیٹرول 375 روپے لیٹر ہوتا، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پیشگی منصوبہ بندی نہ ہوتی تو آج پیٹرول 375 روپے لیٹر ہوتا۔   

انہوں نے کہا کہ ساڑھے 6 ارب یومیہ کا حکومت نے عوام پر بوجھ ڈال دیا، وزیر اعظم سے کہوں گا رمضان ختم ہونے کا ہی انتظار کرلیتے۔

ایم کیو ایم رہنما نے مزید کہا کہ اعلان کا اطلاق رات 12 بجے جب ہونا ہے تو رات 9 بجے اعلان کیوں ہوتا ہے، جن پیٹرول پمپس کے پاس پیٹرول ہے وہ اعلان کے بعد پمپس بند کردیتے ہیں۔

اُن کا کہنا تھا کہ یہ پیٹرول پمپس سرمایہ داروں، ایم این ایز اور جاگیر داروں کے ہی ہوتے ہیں، پاکستان میں ڈائریکٹ پیٹرول ساڑھے 7 لاکھ بیرل یومیہ استعمال ہوتا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-9 22:33 GMT+5 , Processed in 0.044907 second(s), 20 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list