Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 908|Reply: 0

صاحبزادہ فرحان آئی سی سی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا حصہ بن گئے

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
208480
Post time 2026-3-10 00:49:50 | Show all posts |Read mode
  تصویر، پی سی بی فیس بک

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈ کپ 2026ء کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کردیا گیا، پاکستان کے صاحبزادہ فرحان سرفہرست ہیں۔

آئی سی سی کے میگا ایونٹ کی ٹیم میں پاکستان کے صاحبزاد فرحان کو شامل کیا گیا ہے، وہ ٹورنامنٹ کے 7 میچز میں 383 رنز بناکر ٹاپ اسکورر رہے ہیں۔

ٹیم آف دی ٹورنامنٹ میں بھارت کے 4، انگلینڈ اور جنوبی افریقا کے 2، 2 جبکہ زمبابوے اور ویسٹ انڈیز سے ایک، ایک پلیئر شامل کیا گیا ہے۔

ٹی 20 ورلڈ کپ کی ٹیم میں فائنل کھیلنے والی نیوزی لینڈ کا کوئی پلیئر شامل نہیں ہے جبکہ ایونٹ جیتنے والی بھارتی ٹیم کے سنجو سیمسن، ایشان کشن، پانڈیا اور جسپریت بمرا شامل ہیں۔

انگلینڈ کے ول جیکس اور عادل رشید، جنوبی افریقا کے لنگی اینگیڈی اور مارکرم، زمبابوے کے بلیسنگ مزرابانی اور ویسٹ انڈیز کے جیسن ہولڈر ہیں۔

میگا ایونٹ کی ٹیم میں 12ویں کھلاڑی کے طور پر امریکا کے شاڈلے وان شاکوائک کو شامل کیا گیا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-9 22:34 GMT+5 , Processed in 0.072268 second(s), 20 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list